www.i4info.org

i4info Provides the best hacking Material. Latest hacking tutorials and tools are available here. It is the best place for hackers.

Latest topics

December 2016

MonTueWedThuFriSatSun
   1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031 

Calendar Calendar

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTubeForumotion on Google+

Visitors Counter


Flag Counter

About Author

Muhammad Shahroze Rashid
i4info
Web Developer
Web Developer & Designer,Researcher and Technical writer. An Information Security Consultant and System Auditor, a keen Security researcher.
samanabad
lahore, Punjab
54000
Pakistan
[email protected]
03064904829
DOB: 05/25/1992
Muhammad Shahroze Rashid
Muhammad Shahroze Rashid is a Web Developer and Designer, Android Developer, InfoGrapher, IT consultant and Researcher
Reviewed by Google
Google
Date published: 01/19/2016
9 / 10 stars
Muhammad Shahroze Rashid
Muhammad Shahroze Rashid Web Developer & Designer,Researcher and Technical writer. An Information Security Consultant and System Audito
samanabad
lahore
Punjab
54000
Pakistan

مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

Share

Admin
Admin

Posts : 451
Reputation : 5
Join date : 2014-12-10
Age : 24
Location : Pakistan

مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

Post by Admin on Sun Mar 13, 2016 5:33 pm



لندن(فتراک نیوز) بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ مردوں میں جنسی رغبت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور 60سال کی عمر کے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر میں ایک تاثر عموماً پایا جاتا ہے کہ ویاگرا یا ایسی ہی دوسری قوت بخش ادویات مردوں میں جنسی رغبت پیدا کرتی ہیں لیکن ایک تحقیق میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے۔ برطانوی ڈاکٹروں پروفیسر میلکم کیرتھر اور پروفیسر ہیکٹ کا کہنا ہے کہ مرد میں موجود ٹیسٹاسٹرون (Testosterone)اس کی جنسی رغبت کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور اس ہارمون کی پیداوار عمر کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطاطق تحقیق کاروں نے کئی مردوں پر اس کے تجربات کیے جن میں69سالہ رونڈے ہلٹن بھی شامل تھا۔ ہلٹن جب 60سال کا ہواتو اس نے محسوس کیا کہ اس میں جنسی رغبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس کے لیے اس نے بھی دیگر مردوں کی طرف قوت بخش ادویات کا سہارا لیا۔ بعد ازاں اس نے اس کی اصل وجہ جاننے کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کیا جہاں اس کے خون کے ٹیسٹ کیے گئے اور ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اس میں ٹیسٹاسٹرون نامی ہارمون کی پیداوار بہت کم ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں نے اسے ٹیسٹاسٹرون کے انجکشن دیئے جس سے قوت بخش ادویات کی ضرورت نہ رہی۔ہلٹن کا کہنا تھا کہ ٹیسٹاسٹرون کے انجکشن لگنے سے اس کی شخصیت میں بھی نمایاں تبدیلیاں آئیں۔اس کا چڑچڑا پن پہلے سے بہت کم ہو گیا تھا اور اسے اب غصہ بھی نہیں آتا تھا۔ ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ یہی ہارمون انسان کے چڑچڑے پن اور غصیلے مزاج کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ جس مرد میں ٹیسٹاسٹرون کی کمی ہو وہ بہت چڑچڑا اور غصیلا ہو جاتا ہے۔ دونوں ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ جن مردوں کو اس قسم کے مسائل کا سامنا ہو ضروری ہے کہ ان کا ٹیسٹاسٹرون لیول بھی چیک کرلیا جائے ممکن ہے کہ ان کے مسائل کی وجہ اس کی کمی ہو

    Current date/time is Tue Dec 06, 2016 6:52 pm